کاروبار کمپٹیشن کمیشن نے اسٹیل کارٹل پر ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا دو بڑی کمپنیز اسٹیل کی قیمتوں کے گٹھ جوڑ میں ملوث قرار شائع 08 اکتوبر 2025 12:52pm