لندن میں گاندھی کے مجسمے پر بھارت اور مودی مخالف نعرے درج کردیے گئے بھارتی ہائی کمیشن نے اس واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے شائع 30 ستمبر 2025 10:13am