ایران کے سرکاری ٹی وی کی نشریات ہیک، رضا پہلوی کا بیان نشر ویڈیوز میں دعویٰ کیا گیا کہ بعض سیکیورٹی اہلکاروں نے عوام کے حق میں مؤقف اختیار کیا ہے۔ شائع 19 جنوری 2026 06:03pm