سرکاری اداروں کو 6 کھرب کا خسارہ، حکومت کے ہوش اڑ گئے
گزشتہ سال سرکاری اداروں کی آمدن 12 کھرب روپے ریکارڈ کی گئی تھی، لیکن اس کا تقریباً نصف حصہ نقصانات کی نذر ہوگیا، وزیر خزانہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.