دنیا مور کے گوشت سے ڈش بنانے والے یوٹیوبر کو پولیس نے گرفتار کرلیا لوگوں کی توجہ چاہتا تھا، پرنے کمار کا دعوٰی، مور بھارت کا قومی پرندہ ہے جسے مارنا قابلِ تعذیر ہے۔ شائع 12 اگست 2024 11:13pm