کاروبار نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ سروے رپورٹ میں 92 فیصد نے رائے دی تھی کہ شرح سود مستحکم رہے گی شائع 15 ستمبر 2025 03:01pm
کاروبار اپریل 2025 میں ورکرز ترسیلات 3.2 ارب ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک گزشتہ سال کے مقابلے میں 13.10 فیصد اضافہ، مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں 31.2 ارب ڈالر موصول شائع 08 اگست 2025 05:07pm
پاکستان چینی توانائی منصوبوں کو 431 ارب روپے کی ادائیگی پر اختلاف، پلاننگ ڈویژن اور اسٹیٹ بینک آمنے سامنے یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے کرنسی کے خطرات کم کرنے کے مجوزہ اقدامات پر غور کیا جا رہا تھا۔ شائع 06 اگست 2025 11:50am
کاروبار ’اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ڈیزائن کا انتخاب کرلیا، چھپائی جلد متوقع‘ نئے کرنسی نوٹوں پر باقاعدہ کام کابینہ کی منظوری کے بعد شروع کیا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 31 جولائ 2025 11:28am
کاروبار اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار تاجر و صنعت کار شرح سود کو سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 04:05pm
کاروبار روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری 10.5 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی مالی سال 2025 میں ریکارڈ 2.3 ارب ڈالر کا انفلو شائع 21 جولائ 2025 10:12am
کاروبار ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر! 14 سال بعد پاکستان کا مالی سال کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا مالی سال 2025 میں توازن ادائیگی 2 ارب 10 کروڑ ڈالر فاضل رہا، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 18 جولائ 2025 05:26pm
کاروبار 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر ریکارڈ؛ وزیراعظم کا اظہارِ تشکر بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب 40 کروڑ ڈالر وطن منتقل کیے، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 05:41pm
پاکستان اسٹیٹ بینک کی اسلام آباد میں واقع عمارت پر نادرا کا 25 سال سے قبضے کا انکشاف چیئرمین نادرا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 03:15pm
کاروبار افراط زر 9 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا، گورنر اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، گورنر جمیل احمد شائع 07 جولائ 2025 11:31am
کاروبار بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور قرض دہندگان کی مہربانی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر ایک سال میں بڑھ کر 14.51 ارب ڈالر تک جا پہنچے شائع 03 جولائ 2025 08:49am
پاکستان 1000 روپے کے نئے نوٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل مذکورہ ”نئے“ نوٹ کی ویڈیوز گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں 1 کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھی جا چکی ہیں اپ ڈیٹ 27 جون 2025 02:51pm
کاروبار معیشت میں بہتری کی نوید، رواں مالی سال میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رواں مالی سال کے11 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب 81 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا شائع 17 جون 2025 03:43pm
کاروبار اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ ماہرین نے عالمی کشیدگی کو ممکنہ افراطِ زر کا خطرہ قرار دے دیا شائع 16 جون 2025 03:33pm
کاروبار اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کرے گا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا امکان شائع 15 جون 2025 02:08pm
کاروبار پاکستان کی یورپی برآمدات میں 8.6 فیصد اضافہ، معیشت کو سہارا گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں برآمدات کا حجم 6.95 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.55 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک شائع 11 جون 2025 11:05am
کاروبار اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک ترسیلاتِ زر کی مد میں اوورسیز پاکستانیوں نے 31 ارب 21 کروڑ ڈالر وطن بھیجے، اسٹیٹ بینک شائع 16 مئ 2025 02:52pm
کاروبار شرح سود میں ایک فیصد کمی، اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا شرح سود میں کمی یا استحکام؟ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی پر کاروباری و ماہرین کی نظریں مرکوز اپ ڈیٹ 05 مئ 2025 05:15pm
پاکستان وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا اسٹیٹ بینک نے بھی جعمرات کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے شائع 29 اپريل 2025 04:41pm
کاروبار معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری ،اسٹیٹ بینک کی ششماہی رپورٹ جاری مہنگائی میں نمایاں کمی ، کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس میں تبدیل اور مالیاتی خسارہ 2005ء کے بعد نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا ،رپورٹ شائع 28 اپريل 2025 03:12pm
کاروبار معاشی میدان سے بڑی خوشخبری؛ مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 1.19 ارب ڈالر ریکارڈ گزشتہ مالی سال 9 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 1.65ارب ڈالرخسارے میں تھا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 06:00pm
کاروبار پہلی بار ایک ماہ میں ترسیلات زر 4 ارب ڈالر سے متجاوز، نیا ریکارڈ قائم ملک کے لیے ترسیلات کا سب سے بڑا ذریعہ سعودی عرب رہا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 05:28pm
پاکستان مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئی، امریکی ٹیرف سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر ہو سکتی ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک درآمدات میں اضافہ اور آئل امپورٹس میں کمی، جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 03:34pm
پاکستان بینکوں سے نئے نوٹوں کا حصول مشکل، کراچی میں گڈیوں کی بلیک میں فروخت 100روپے کی گڈی پر 600 روپے اور 20 روپے کی گڈی پر 450 روپے اضافی وصول کیے جا رہے ہیں اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 03:38pm
پاکستان عید پر نئے کرنسی نوٹ: اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کیے جانے سے متعلق خبروں پر اسٹیٹ بینک کا بیان آگیا شائع 18 مارچ 2025 04:25pm
کاروبار 8 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 1 ارب ڈالر سے زائد کمی ادائیگیوں کا توازن 70 کروڑ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک شائع 18 مارچ 2025 10:05am
کاروبار اسٹیٹ بینک کا شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 10:12pm
پاکستان رمضان المبارک میں بینکوں کے نئے اوقاتِ کار کا اعلان عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ اوقات میں اپنی بینکنگ ضروریات مکمل کر لیں شائع 02 مارچ 2025 09:27am
پاکستان 3 مارچ کو ملک بھر کے تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان بینک عملہ صرف زکوٰۃ کٹوتی کے عمل کی نگرانی کے لیے موجود ہوگا شائع 01 مارچ 2025 12:58pm
کاروبار عمران خان کی کال کام نہ آئی، بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ رواں سال جنوری میں 3 ارب ڈالر ملک بھیجے گئے، جو گزشتہ سال جنوری کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہیں، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 09:32am