پاکستان شیر افضل مروت نے علیمہ خان کو اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹ قرار دے دیا علیمہ خان ہر جگہ دندتاتی پھرتی ہے، کبھی گرفتار نہیں ہوئی، رکن قومی اسمبلی کی پروگرام روبرو میں گفتگو شائع 08 اگست 2025 09:43pm