وسطی اسرائیل : فوج کے ٹریننگ سینٹر میں چاقو سے حملہ ٹائمز آف اسرائیل نے بتایا چند افراد زخمی ہوئے، فوج نے باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔ شائع 23 ستمبر 2024 09:28pm
آسٹریلیا نے چاقو حملے سے جاں بحق پاکستانی گارڈ کو قومی ہیرو قرار دے دیا فراز طاہر کی فیملی سڈنی پہنچ گئی، آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز کل فراز طاہر کی آخری رسوم میں شریک ہوں گے شائع 25 اپريل 2024 03:48pm