جنوبی کوریا میں اسکول ٹیچر نے 8 سالہ بچی کو چاقو کے وار سے قتل کردیا پولیس کو تحقیقات کے دوران تاحال حملے کا مقصد معلوم نہیں چل سکا شائع 11 فروری 2025 01:52pm