برقعہ پہن کر بالی ووڈ گانے پر رقص کرنے والے چار طالبعلم معطل وائرل ویڈیو میں طلباء کو اچانک اسٹیج پر گھستے اور ناچتے دیکھا جاسکتا ہے۔ شائع 10 دسمبر 2022 10:15pm