حیدرآباد میں وکلاء کا احتجاج کامیاب، ایس ایس پی ڈاکٹر فرخ لنجار چھٹی پر بھیج دیے گئے ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان کو حیدرآباد کا اضافی چارج دے دیا گیا شائع 08 فروری 2025 10:36am