رشوت لے کر ملزمان کو چھوڑنے والا ایس ایچ او گرفتار ایس ایچ او شاہد آدم بلوچ پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا بھی الزام ہے. شائع 19 دسمبر 2022 04:20pm