جنسی ہراسگی کے الزامات پر راولپنڈی پولیس کا اعلیٰ افسر عہدے سے ہٹا دیا گیا ایس ایس پی آپریشنز کے مبینہ طور پر جنسی ہراسگی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے. شائع 17 جولائ 2023 02:43pm