پاکستان نیوی کمانڈو اپنا ولیمہ چھوڑ کر نوجوان کی لاش نکالنے پہنچ گیا جاں بحق نوجوان مقامی ندی میں تیراکی کے دوران ڈوب گیا تھا شائع 14 جولائ 2024 07:19pm