پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر ہونے کا امکان؟ پالیکلے میں بارش کا امکان 25 فیصد ہے اور بادلوں کا احاطہ تقریباً 48 فیصد ہوگا شائع 24 فروری 2026 11:19am
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کا امکان کولمبو میں متوقع بارش نے ممکنہ طور پر میچ پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2026 07:49pm
سری لنکا میں پاکستانی ٹیم کو دیسی کھانے کون کھلا رہا ہے؟ کھلاڑی دیارغیر میں بھی گھر کے کھانوں کے ذائقوں کا مزہ لے رہے ہیں۔ شائع 12 فروری 2026 10:56am
ٹی20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرا، کولمبو کے لیے پروازوں کے ٹکٹ کئی گنا مہنگے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کو سری لنکا میں کھیلا جائے گا شائع 10 فروری 2026 11:01pm
پاک بھارت میچ: شائقینِ پُرجوش، ہوٹل اور ایئر ٹکٹس کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ کھیل کے دوران ہر سطح پر سروسز کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، ہوٹل انڈسٹری کولمبو شائع 10 فروری 2026 12:27pm
گرین شرٹس کو بھارت سے کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے جو شرائط رکھی تھیں، آئی سی سی نے وہ تمام شرائط مان لی ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 12:21pm
محسن نقوی اور آئی سی سی حکام کی بیٹھک، پاکستان انڈیا میچ کے لیے 24 گھنٹے اہم آئی سی سی کی پاکستان کو منانے کی کوششیں تیز شائع 09 فروری 2026 12:05pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا کا فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی ٹیم 19.5 اوورز میں 143 رنز پر ڈھیر ہو گئی شائع 08 فروری 2026 11:25pm
بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ، سری لنکا کی پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل میچ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جس میں سکیورٹی انتظامات، ہوٹل کی بکنگ اور ٹکٹوں کی فروخت شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 04:03pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور آئرلینڈ کے پریکٹس میچ کا کیا نتیجہ آیا؟ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی شائع 04 فروری 2026 07:29pm
تیسرا ٹی 20: سری لنکا کے ہاتھوں پاکستان کو 14 رنز سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ 12 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز ہی بناسکی شائع 11 جنوری 2026 11:21pm
پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ مسلسل بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے ٹاس بھی نہیں ہوسکا شائع 09 جنوری 2026 08:39pm
پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کو 6 وکٹوں سے جیت مل گئی پاکستان نے 129 رنز کا مطلوبہ ہدف 16.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا شائع 07 جنوری 2026 09:48pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کپتان تبدیل، ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم میں تبدیلی کرتے ہوئے چرِتھ اسالنکا کو کپتانی سے ہٹادیا شائع 19 دسمبر 2025 10:25pm
سری لنکا کے سیلاب متاثرین کی مدد: بھارت پاکستان کی امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کھڑی کرنے لگا بھارت نے پاکستانی فضائی امدادی مشنوں کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 02:55pm
سری لنکا میں سائیکلون ’ڈٹوا‘ کے باعث 153 اموات، ملک میں ایمرجنسی نافذ شدید بارشوں سے 153 افراد ہلاک جبکہ 20 ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوچکے ہیں، ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر شائع 29 نومبر 2025 08:44pm
سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانیوں کی آج وطن واپسی پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارہ سری لنکا روانہ شائع 06 اکتوبر 2024 02:21pm
24 سال میں پہلی بار سری لنکا کی وزیراعظم بننے والی خاتون کون؟ امراسوریا اپنی پارٹی کی پہلی وزیر اعظم ہیں اور سریماوو بندرنائیکے اور چندریکا کمارا ٹنگا کے بعد اس عہدے پر فائز ہونے والی تیسری خاتون ہیں۔ شائع 24 ستمبر 2024 10:43pm
کمیونسٹ نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب سری لنکن تاریخ میں پہلی بار ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی،موجودہ صدر تیسرے نمبر پر رہے شائع 23 ستمبر 2024 08:50am
سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ 6 دن کیوں کھیلا جارہا ہے سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا میچ 18 سے 23 ستمبر تک شیڈول ہے جو کہ 6 دن بنتے ہیں شائع 22 ستمبر 2024 09:06am
سری لنکا میں 35 ممالک کے سیاحوں کو فری سیاحتی ویزوں پر انٹری، پاکستانی مستفید ہوسکیں گے؟ سیاحت کو فروغ دینے بحران زدہ معیشت کو بحال کرنے میں مدد ملے گی، اعلیٰ عہدیدار شائع 23 اگست 2024 11:41am
ویرات کوہلی اور سری لنکن کھلاڑی کے درمیان گرما گرمی وائرل بھارتی کھلاڑی اور سری لنکن نگراں ہیڈ کوچ کے درمیان سنجیدہ چہروں کے ساتھ گفتگو کی جا رہی تھی اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 01:38pm
چیمپئنز ٹرافی میں آئی سی سی کا پلان بی سامنے آگیا آئی سی سی کی جانب سے پلان بی کے لیے الگ رقم مختص کی گئی ہے شائع 04 اگست 2024 03:35pm
پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری دوطرفہ معاشی،سیاسی اوراسٹریٹیجک تعلقات پرتبادلہ خیال بھی کیا جائیگا، ذرائع شائع 30 جولائ 2024 01:16pm
ویمن ایشیا کپ: سیمی فائنل میں پاکستان ویمن ٹیم کو سری لنکا ویمن ٹیم کے ہاتھوں شکست فائنل میں سری لنکا کا مقابلہ بھارت سے ہوگا شائع 26 جولائ 2024 10:11pm
ایشیا کپ: افغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا 106 رنز کا ہدف افغان ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 11ویں اوور میں با آسانی سے حاصل کرلیا شائع 27 اگست 2022 10:16pm
Chinese military ship docks in Sri Lanka Hambantota port has been run by Chinese since 2017 Published 17 Aug, 2022 12:23pm
Sri Lanka faces ‘great danger’ as crisis drags President Ranil Wickremesinghe says financial meltdown has turned into a serious political crisis Published 03 Aug, 2022 05:43pm
Sri Lanka president seeks unity government to save economy Sri Lanka defaulted on its $51 billion foreign debt Published 31 Jul, 2022 01:25pm
CIA claims chaos-hit Sri Lanka made ‘dumb bets’ on China Sri Lanka has borrowed heavily from China for infrastructure projects, some of which ended up as white elephants Published 22 Jul, 2022 11:21am