دنیا ملکی خزانے پر بوجھ، سری لنکا نے اپنی فوج آدھی کرنے کا اعلان کردیا بدترین معاشی بحران کا سامنا کرنے والا ملک اخراجات کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے شائع 14 جنوری 2023 04:49pm