کھیل پاکستانی اسکواش کھلاڑی کو میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا ایشین اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی کھلاڑی کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا شائع 28 جولائ 2025 11:46pm
کھیل ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے 6 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے بوائز انڈر-19 کیٹیگری میں عبداللہ نواز نے بھارتی حریف کو 3-0 سے شکست دی شائع 02 جولائ 2025 02:54pm
کھیل ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کو فائنل میں بھارت سے شکست، چاندی کا تمغہ حاصل فائنل میں نور زمان اور ناصراقبال کی جوڑی کو دو ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا شائع 26 جون 2025 02:52pm
کھیل پاکستان اسکواش ٹیم ایشین ڈبلز چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی جمعرات کو فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہو گا شائع 25 جون 2025 01:30pm
کھیل ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی جوڑی کا شاندار آغاز، کوریا اور فلپائن کو شکست پاکستانی جوڑی نور زمان اور ناصر اقبال نے مسلسل دو مقابلوں میں حریف ٹیموں کو شکست دی شائع 23 جون 2025 03:04pm
کھیل پشاور کی اسکواش اسٹار بہنوں کا کارنامہ، امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا سحرش علی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ماہ نور علی کو 3-2 سیٹس سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا شائع 16 جون 2025 10:48am
کھیل اشعب عرفان نے ساؤتھ آسٹریلین اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا فائنل میں اشعب نے ملائیشیا کے ڈنکن لی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ شائع 24 مئ 2025 12:03pm
کھیل پاکستان کے نور زمان نے عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی فائنل مقابلے میں نور زمان نے مصر کے کریم الترکی کو 2-3 سے شکست دی شائع 10 اپريل 2025 07:40pm
کھیل اسکواش کے میدان سے اچھی خبر، عاصم خان نے کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا ورجینیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے نک وال کو شکست دی شائع 29 ستمبر 2024 10:28am