دنیا ایلون مسک کا ادارہ امریکا کیلئے جاسوس سیارچوں کا نظام بنائے گا 2021 کا معاہدہ 1.8 ارب ڈالر کا ہے، ویسے بائیڈن انتظامیہ سے مسک کے تعلقات اچھے نہیں رہے شائع 17 مارچ 2024 12:03pm