90 دن کا 5 اگست سے کوئی تعلق نہیں، اس بات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے، شیخ وقاص اکرم
پارٹی کے اندرونی معاملات پرمیڈیا پر بات نہیں کرسکتا، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی کی آج نیوز کے پروگرام "سپاٹ لائٹ" میں گفتگو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.