پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے کام کررہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس صدر ٹرمپ چاہتے ہیں دونوں ممالک میں کشیدگی نہ بڑھے اور تنازع جلد ختم ہو، کیرولین لیویٹ شائع 10 مئ 2025 01:53am