کراچی: پورٹ قاسم پر کارروائی، 14 کروڑ کا اسمگل شدہ سامان برآمد
اسمگل شدہ سامان میں کمرشل گریڈ ایلومینیم فوائل، طبی آلات، ای سگریٹس، ویپ فلیورز اور لیتھیم بیٹریز شامل ہیں،ترجمان کسٹمز
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.