پاکستان سپریم کورٹ میں جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت مسترد سی ٹی ڈی تھانے میں ملزم کے خلاف جاسوسی کے الزام میں مقدمہ درج ہے شائع 19 اپريل 2024 01:37pm