بیڑی سُلگانے والے نے جلتی تیلی سڑک پر پھیلے پیٹرول پر پھینک دی تیزی سے پھیلتی آگ کو لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھاکر بڑا نقصان ٹال دیا۔ شائع 21 اگست 2024 08:02pm