امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، 1200 ارب ڈالر کا اسپینڈنگ پیکیج منظور سینیٹ نے گرین سگنل دے دیا، بائیڈن انتظامیہ اب اکتوبر تک روانی سے کام کرسکے گی۔ شائع 23 مارچ 2024 12:39pm