تیز ہواؤں نے درجنوں بین الاقوامی پروازوں کی رفتار بڑھادی کئی پروازیں ایک گھنٹہ جلدی پہنچ گئیں، سردیوں میں مغرب سے مشرق کی سمت ہواؤں کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔ شائع 24 فروری 2024 12:05pm