کیوبا میں فلوریڈا سے آنے والی اسپیڈ بوٹ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک زخمی افراد کو کشتی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کی تحقیقات شروع شائع 26 فروری 2026 02:21pm