سعودی حکومت نے سستے حج پیکج متعارف کرادیے سستا ترین پیکیج 3145 سعودی ریال کا ہوگا، ہائی اسپیڈ ٹرین 'المشاعر' کا کرایہ بھی کم کردیا گیا شائع 12 فروری 2024 10:37am