پاکستان بلٹ پروف گاڑیوں کی نئی پالیسی نافذ، جرائم پیشہ افراد نہیں لے سکیں گے محکمہ ایکسائز کے تحت رجسٹریشن کی جائے گی، تمام گاڑیوں کا ڈیٹا وزارتِ داخلہ کو فراہم کیا جائے گا شائع 29 مئ 2024 01:46pm