سابق سفیر آصف درانی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تعینات صادق خان کے استغفےٰ کے بعد نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا عہدہ خالی تھا شائع 23 مئ 2023 11:21pm