کرپشن تحقیقات: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سواتی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان اسپیکر صوبائی اسمبلی نے انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی کو جواب جمع کرا دیا اپ ڈیٹ 05 اپريل 2025 06:40pm