پاکستان مہم جوئی کے دوران زخمی چیک ری پبلکن کوہ پیما ریسکیو کرلی گئیں چیک ری پبلک کی باقی ٹیم اسپانٹک کو سر کرنے کی مہم جوئی میں دوبارہ مصروف ہوگئی اپ ڈیٹ 23 جون 2023 11:52am