خلا بازوں کیلئے پیشاب کو پینے کے صاف پانی میں تبدیل کرنے والا خلائی لباس تیار یہ اسپیس سوٹ خلا بازوں کو چاند کی سطح پر زیادہ دیر تک چلنے میں سہولت فراہم کرے گا، ماہرین شائع 12 جولائ 2024 07:20pm