ریانہ برناوی اپنے ساتھ دادی کی بالیاں بھی خلا میں لے گئیں خلائی مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ایک ہفتہ رہے گا اور سائنسی تحقیقی تجربات کرے گا شائع 25 مئ 2023 07:04pm
عالمی خلائی اسٹیشن سے چار خلا نورد بحفاظت زمین پر آگئے عالمی خلائی اسٹیشن سے چار خلا نورد فلوریڈا کے قریب خلیج میکسیکو میں بحفاظت اتر ے شائع 12 مارچ 2023 06:06pm