پاکستان کوئٹہ؛ خاتون ایس پی ٹریفک کی کارکردگی کا اعتراف، سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ دیا گیا شبانہ حبیب نے پیشہ ورانہ مہارت اور مثالی خدمات کا مظاہرہ کیا، وزیراعلٰی بلوچستان شائع 01 اپريل 2025 09:51pm