برطانیہ میں ہوٹل پر حملہ، تارکینِ وطن کو زندہ جلانے کی کوشش راٹرہیم میں پولیس نے فسادیوں کو روکا، سفید فام انتہا پسندوں نے تارکینِ وطن کے خلاف تحریک شروع کردی شائع 05 اگست 2024 08:45am
انگلینڈ میں مسجد پر حملہ، سفید فام مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں 3 دن قبل 3 طالبات کی ہلاکت کا ذمہ دار شامی پناہ گزین کو قرار دینے کی جعلی پوسٹ سے ہنگامہ کھڑا ہوا شائع 31 جولائ 2024 09:44am