پاکستان جونیئر ایتھلیٹکس ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری قومی ٹیم بھارت میں 11 سے 13 ستمبر تک منعقدہ سیف جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 11:49pm