دنیا جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے تعلقات توڑنے کی قرارداد منظور کرلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ، عمل درآمد کرنے یا نہ کرنے کا اختیار صدر پر ہے اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 02:40pm