آسٹریلوی بلے بازوں کے بعد بولرز بھی چھا گئے، جنوبی افریقا کو اپنی ون ڈے تاریخ میں سب سے بڑی شکست
432 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم 155 رنز پر ڈھیر، 278 رنز سے ہار کا سامنا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.