مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودہ گرنے کا خوفناک منظر ویڈیو میں قید بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ اس بڑے حادثے کے باوجود کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ شائع 28 جنوری 2026 11:06am