سونو سود کی اہلیہ کی گاڑی ہائی وے پر خوفناک حادثے کا شکار سونالی کی کار ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، وہ اپنی بہن کے بیٹے اور ایک خاتون کے ساتھ سفر کر رہی تھیں شائع 25 مارچ 2025 05:08pm