سفاک شخص نے آٹھ سالہ بیٹے کو گرم توے بٹھاکر سریے سے پیٹ ڈالا ویڈیو میں بچے کے زخمی واضح دکھائی دے رہے ہیں، پولیس نے درندہ صفت باپ کو گرفتار کرلیا۔ شائع 22 نومبر 2024 09:59pm