پاکستان بھارتی بحریہ کا 23 پاکستانی ماہی گیروں کو قذاقوں سے بچانے کا دعوی بھارتی نیوی کی جانب سے اس حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے شائع 30 مارچ 2024 01:03pm