ہاسٹل کے واش روم سے غیر ملکی ڈاکٹر کی لاش برآمد صومالیہ سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ ڈاکٹر کی شناخت عبدالرحمان کے نام سے ہوئی ہے۔ شائع 10 اگست 2022 06:01pm