پاکستان جماعت اسلامی کا غزہ میں جاری مظالم کے خلاف کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوگا، منعم ظفر شائع 25 اپريل 2025 01:03pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی