امریکا میں سستا ترین گھر کیسے حاصل کیا جائے؟ جن مکانوں میں قتل ہوا ہو اُن کی قیمت گر جاتی ہے، بعض ریاستوں کا قانون بیچنے والے کو سب کچھ بتانے کا پابند بناتا ہے۔ شائع 16 ستمبر 2024 09:31pm