ٹیکنالوجی جاپان نے گرمی میں جسم کو ٹھنڈک پہنچانے والی سولر جیکٹس تیار کر لیں ایسی جیکٹ جو شمسی توانائی سے چلنے والے چھوٹے پنکھوں سے لیس ہے اور پہننے والے کو ٹھنڈک فراہم کرتی ہے شائع 29 جولائ 2025 09:21am