یونٹ کے بدلے یونٹ: پرانے سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کے مطابق ترامیم کا اطلاق 9 فروری سے کیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 08:27pm