اب گھر کی دیواروں سے بجلی بنانا ممکن، سولر پینٹ متعارف اس جدید ٹیکنالوجی سے سستی اور پائیدار توانائی کے حصول کا نیا راستہ کھلے گا شائع 15 مئ 2025 11:22am
سولر پینلز کی جگہ سولر پینٹ کی نئی ٹیکنالوجی متعارف جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ خصوصی پینٹ کی مدد سے کسی بھی دیوار کو سولر پینل میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 04:40pm