کراچی : گھر سے 4 لاشیں ملنے کا معاملہ، پوسٹ مارٹم مکمل، ’تشدد کا نشان نہیں ملا‘ واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا گیا ہے،ذرائع اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 12:56pm
کراچی: سہراب گوٹھ میں گھر سے ایک خاتون اور تین بچوں کی لاشیں برآمد ابتدائی تفتیش کے مطابق معاملہ بظاہر خود کشی کا لگ رہا ہے: پولیس شائع 28 دسمبر 2025 05:11pm