پولیس کی غنڈہ گردی، اے ایس آئی کا رکشہ ڈرائیور پر سرعام تشدد اے ایس آئی سکندر سومرو کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی گئی شائع 11 مارچ 2023 08:55pm